حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں کرونا وائرس کے زیادہ پھیل جانے کی وجہ سے واشنگٹن میں اسلامی تعلیمات کے مرکز نے اپنے تمام پروگرامز کینسل کردیے ہیں۔
اس مرکز کے اطلاعیہ میں آیا ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلنے کی وجہ سے اس مرکز کے پروگراموں میں شرکت کرنے والوں کی صحت و سلامتی کے تحفظ کی خاطر مرکز تعلیمات اسلامی واشنگٹن 12 مارچ 2020ء سے تا اطلاع ثانوی تک بند کر دیا گیا ہے۔
آپ کا تبصرہ