واقعہ غدیر
-
جامعة المصطفی العالمیہ کے سرپرست:
واقعۂ غدیر کو بین الاقوامی سطح پر اور انتہائی شاندار انداز میں منعقد کیا جانا چاہئے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین علی عباسی نے کہا: واقعۂ غدیر کا بیان اور اس سے آگاہی درحقیقت امت مسلمہ کے درمیان اتحاد کا ایک محور ہے اور اس کے برعکس ہے کہ جو ظاہرا لگتا ہے کہ شاید واقعۂ غدیر کا بیان اختلافات کا سبب بنے۔
-
مشرقی آذربائیجان میں نمائندہ ولی فقیہ:
غدیر، مسلمانوں کے اتحاد کا محور ہے
حوزہ / حجۃ الاسلام و المسلمین سید محمد علی آل ہاشم نے کہا: واقعہ غدیر مسلمانوں کے اتحاد کا محور اور عیدِ اکمالِ دین ہے۔ اس عظیم نعمت کو معاشرے میں ایک ثقافت کو طور پر تبدیل ہونا چاہیے۔
-
واقعہ غدیر اور دوسرے تاریخی حادثے
حوزہ/ غدیر کی فراموشی ہی کی وجہ سے واقعہ کربلا رونما ہوا اور خاندان نبوت کو اسیر کیا گیا۔ اگر لوگوں کے پاس ولایت ہوتی اور واقعہ غدیر یاد ہوتا تو کربلا میں امام حسین علیہ السلام کے مقابلہ میں نہ آتے۔
-
آیت اللہ سلیمانی، نماینده ولی فقیه کاشان:
حضرت علی علیہ السلام عالم اسلام کے لئے فخر ہیں
حوزہ/ ایران کے شہر کاشان میں نمائندہ ولی فقیہ نے واقعہ غدیر کو دنیائے اسلام کے اہم ترین واقعات میں سے قرار دیتے ہوئے کہا: حضرت علی علیہ السلام عالم اسلام کے لئے فخر ہیں۔