وحدت یوتھ پاکستان (7)
-
وحدت یوتھ پاکستان کے تحت سالانہ دینی و نظریاتی سمر کیمپ اختتام پذیر
پاکستاننوجوان دینِ مبین، نظریۂ ولایت اور راہِ استقامت پر ثابت قدم رہیں: علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/وحدت یوتھ پاکستان کے زیرِ اہتمام منعقدہ سالانہ دینی و نظریاتی سمر کیمپ کی اختتامی تقریب اسلام آباد میں شایانِ شان طریقے سے منعقد ہوئی، اس تقریب میں ملک بھر سے نوجوانوں اور طلباء کی بڑی تعداد…
-
پاکستانوحدت یوتھ کا سالانہ مرکزی کنونشن اختتام پذیر؛ سید یاور کاظمی وحدت یوتھ کے مرکزی صدر منتخب
حوزہ/ وحدت یوتھ پاکستان کے سالانہ مرکزی کنونشن کے اختتام پر سید یاور کاظمی کو وحدت یوتھ کا مرکزی صدر منتخب کر لیا گیا، چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے سید…
-
وحدت یوتھ کے زیرِ اہتمام تین روزہ سالانہ مرکزی کنونشن ”صدائے عدل“ کا انعقاد:
پاکستانعدل وانصاف کسی بھی ریاست کا بنیادی تقاضا ہے، علامہ سید احمد اقبال رضوی
حوزہ/وحدت یوتھ پاکستان کے زیرِ اہتمام تین روزہ سالانہ مرکزی کنونشن”صدائے عدل“ کا انعقاد؛ اسلام آباد میں ہوا، جس میں ملک کے چاروں صوبوں سمیت گلگت بلتستان اور آزاد جموں کشمیر سے وحدت یوتھ کے جوانوں…
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
پاکستانجوانوں کی سب سے بڑی ذمہ داری اپنے آپ کو دور حاضر کے علوم و فنون سے آراستہ کرنا ہے
حوزہ / وحدت یوتھ پاکستان کی جانب سے ملک بھر کے نوجوانوں کو مفت گرافک ڈیزائننگ اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ سکھانے کے لیے ایک ماہ کا کورس منعقد کیا گیا۔