ورچوئل اسپیس
-
حجت الاسلام والمسلمین رستمی:
ورچوئل اسپیس میں موجود خطرات میڈیا خواندگی کی کمی کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین رضا رستمی نے کہا: غیرملکی میسجنگ پلیٹ فارمز میں مصنوعی ذہانت دینی اور مذہبی مواد کی اشاعت میں رکاوٹ بنتی ہے۔ مثال کے طور پر، ایران کے عوام کی جبهہ مقاومت کی حمایت کو صحیح انداز میں غزه اور لبنان کے عوام تک نہیں پہنچنے دیا جاتا۔
-
مولوی محمد امین راستی:
ہمیں ورچوئل اسپیس کو استعمال کرنے میں بہت ہوشیاری سے کام لینا چاہیے
حوزہ / ایران کے شہر سنندج کے امام جمعہ نے کہا: ہمیں موجودہ دنیا کی اس افراتفری کی سماجی صورتحال میں ورچوئل اسپیس کو اپنے بچوں کا اہم اور پہلے نمبر کا دوست نہیں بننے دینا چاہیے۔
-
حجۃ الاسلام محمد پُردل:
ورچوئل اسپیس اسٹوڈنٹس کے کتابوں سے دوری کی بنیادی وجہ بن رہی ہے
حوزہ / ایران کے صوبہ بوشہر کے شہر شبانکارہ کے امام جمعہ نے کہا: طلباء کو کتابوں کے مطالعہ پر توجہ دینی چاہئے۔ آج بدقسمتی سے ورچوئل اسپیس اسٹوڈنٹس کے کتابوں سے دوری کی بنیادی وجہ بن رہی ہے حالانکہ مطالعہ اسٹوڈنٹس کے مستقبل میں ایک موثر کردار ادا کرتا ہے۔
-
ایران؛ دشمنوں کو حالیہ فتنہ میں ان کی وسیع کوششوں اور کئی عرصہ کی سازشوں کے باوجود شکست ہوئی، ایرانی بسیج
حوزہ / ایرانی بسیج تنظیم کے سیاسی رہنما نے کہا: ملک کی 90 فیصد سے زیادہ ورچوئل اسپیس دشمن کے ہاتھ میں ہے۔ دشمنوں کو ایران میں پھیلائے گئے حالیہ فتنہ میں ان کی بھرپور سازشوں اور کوششوں کے باوجود بھرپور شکست کا سامنا کرنا پڑا۔