حوزہ/ عراقی وزیرِ کھیل جناب احمد محمد حسین قاسم المبرقع چوتھے بین الاقوامی امام رضا (ع) کپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے مشہد مقدس پہنچ گئے۔