حوزہ/ حافظ نوشاد احمد اعظمی نے وزیر اعظم نریندر مودی سے پرزور درخواست کی کہ حج ڈیپارٹمنٹ کو اقلیتی امور کی وزارت سے ہٹا کر وزارت خارجہ میں بھیجا جائے۔