حوزہ/ عراقی وزارت تعلیم کے ترجمان کریم السید نے اعلان کیا کہ انہوں نے متعدد عراقی اسکولوں کا نام طوفان الاقصیٰ کے نام پر رکھا ہے۔
حوزہ/ بحرین کے علماء اور واعظین نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے وزارت تعلیم کی جانب سے نصاب میں تبدیلی کی بھرپور مذمت کی۔