حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اعلان کیا ہے کہ ایران حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل شہید سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ میں اعلیٰ سطح پر شرکت کرے گا۔ انہوں…
حوزہ/ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صہیونی حکومت پر ایران کے میزائل حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: اسرائیل اور اس کے حامی جان لیں کہ ایران اپنے کہے ہوئے پر پوری قوت سے عمل کرتا ہے۔
حوزہ/ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران لبنان کی سلامتی اور عوام کے دفاع کو اپنا فرض سمجھتا ہے اور وقت آنے پر لبنانی قوم کی حمایت سے دریغ نہیں کرے گا۔
حوزہ/ ناصر کنعانی نے امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینی حامی مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کو آزادی اظہار رائے کے حق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے امریکی حکومت پر تنقید کی۔