۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۴ شوال ۱۴۴۵
|
May 3, 2024
وزارت دفاع
کل اخبار: 3
-
ایرانی وزیر دفاع؛
ایران کا دشمن کو صفحے ہستی سے مٹانے کے لئے بس ایک غلطی کا انتظار ہے
حوزه/ ایرانی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ دشمنوں کو اچھے سے معلوم ہے کہ انہیں کسی بھی قسم کے حملے کا اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے فیصلہ کن اور سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
ایران میں وزارت دفاع کی تنصیب پر حملے کے اہم پہلو
حوزہ/ ایران کی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ ہفتے کی شام اصفہان میں وزارت دفاع کے کارخانے پر چھوٹے ڈرون طیاروں سے ناکام حملہ کیا گیا، جس میں سے ایک کو کمپلیکس کے فضائی دفاعی نظام نے اور دو کوایران کے فضائی دفاعی نظام نے مار گرایا۔
-
اصفہان میں دفاعی تنصیب پر ڈرون حملہ ’ناکام‘ بنا دیا گیا، وزارت دفاع
حوزہ/ ایران کے مرکزی اور تاریخی شہر اصفہان میں واقع وزارت دفاع کے ایک مرکز پر حملے کی کوشش کی گئی جسے ناکام بنا دیا گیا۔