وزارت صحت
-
شہدائے غزہ کی تعداد 33 ہزار 600 سے تجاوز کر گئی
حوزہ/ فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر صہیونی فوج کے حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 33 ہزار 634 تک پہنچ گئی ہے۔
-
غزہ میں اب تک 11 ہزار فلسطینی بچے شہید
حوزہ/ فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق صیہونی حکومت نے غزہ میں 108 روزہ جنگ کے دوران تقریباً 11 ہزار فلسطینی بچوں کو شہید کیا ہے۔
-
فلسطینی شہداء کی تعداد 25 ہزار سے تجاوز کر گئی
حوزہ/ غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ فلسطینی شہداء کی تعداد 25 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے اور شہداء کی ایک بڑی تعداد سڑکوں اور ملبے تلے دبی ہوئی ہے جسے امدادی فورسز جنگی حالات میں طبی مراکز میں منتقل کرنے سے قاصر ہیں۔
-
اب تک کتنے فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں؟ دل دہلا دینے والی رپورٹ سامنے آ گئی
حوزہ/ فلسطینی ذرائع ابلاغ نے غاصب، قابض اور دہشت گرد صہیونی ریاست کی طرف سے جاری غیر انسانی جارحیت میں شہید ہونے والے یروشلیم کے باسیوں کے دل دہلا دینے والے اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔
-
طوفان الاقصیٰ کے آغاز سے اب تک 1400 صہیونی ہلاک
حوزہ/ صیہونی حکومت کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ طوفان الاقصی آپریشن کے آغاز سے اب تک 1400 صیہونی ہلاک اور 4834 دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔
-
یمنی سیاسی رہنما کی حوزہ نیوز ایجنسی سے خصوصی گفتگو:
اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی معاہدہ خطے کیلئے ایک مثبت قدم ہے، ڈاکٹر یوسف الحاضری
حوزہ/ یمنی وزارت صحت کے سابق ترجمان نے کہا کہ ہم تہران اور ریاض کے درمیان ہونے والے معاہدے کی بھرپور حمایت کرتے ہیں؛ اس سلسلے میں سعودی نظام کو سنجیدگی سے اقدامات اٹھانے چاہئیں اور سعودیوں کو اس معاہدے کو صرف ایک سیاسی عمل کے طور پر نہیں دیکھنا چاہیئے۔
-
حج 2021: عازمین کے لیے کورونا ویکسین کا سرٹیفکیٹ لازمی، سعودی حکومت کی وزارتِ صحت کا اعلان
حوزہ/ سعودی حکومت میں وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر کے عازمین حج کو حج 2021 کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب آنے سے قبل کورونا کا ٹیکہ لگانا لازمی ہوگا۔
-
سربراہ ہیلتھ کمیشن ایران:
یورپی ممالک اپنے لوگوں پر کورونا ویکسین کاٹیسٹ کریں، ڈاکٹر حسین علی
حوزہ/ کورونا ویکسین سے متعلق رہبر معظم انقلاب کا مؤقف ہمارے لئے اہمیت کا حامل ہے، مغربی ممالک کورونا ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ کر رہے ہیں جبکہ ٹیسٹ کے نتائج منفی آئے ہیں وہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر دوسرے ممالک کے لوگوں پر ویکسین کا ٹیسٹ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔