حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرِ خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطے میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔