حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے اپنے ایران کے دورے کے دوران مرکز احیائے آثار برصغیر شعبہ قم کاوزٹ کیا۔