وزیرخارجہ
-
وزیر خارجہ اردن: اسرائیل کے جرائم پر خاموش تماشائی بن کر نہیں رہ سکتے
حوزہ/ اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفدی نے اسپین کے شہر بارسلونا میں منعقدہ نویں علاقائی اجلاس برائے اتحادِ بحیرہ روم میں کہا کہ اسرائیل کی موجودہ حکومت تمام فلسطینیوں کو ان کے وطن سے نکال دینا چاہتی ہے، اور ہم خاموش تماشائی بن کر نہیں بیٹھ سکتے۔
-
جامعۃ الازہر کی جانب سے جرمن وزیر خارجہ کے انسانیت سوز بیانات کی مذمت
حوزہ/ اہل سنت کی سب سے بڑی علمی درسگاہ جامعۃ الازہر مصر نے فلسطینی شہداء کے لیے تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے ان کے قتل عام کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
فلسطین کے حامیوں کے حملے کے بعد سوئیڈن کی وزیر خارجہ پارلیمنٹ سے فرار
حوزہ/ فلسطین کے حامیوں نے سوئیڈن کی وزیر خارجہ، ماریا مالمر اسٹنرگارڈ، پر ٹماٹر اور پیاز پھینکنے جس کے بعد پارلیمنٹ کے اجلاس میں شدید ہنگامہ مچ گیا اور وزیر کو پارلیمنٹ سے فرار ہونا پڑا۔
-
غزہ پر حملے رکوانے میں ہندوستان اہم کردار ادا کر سکتا ہے: ایرانی صدر
حوزہ/ حجۃ الاسلام سید ابراہیم رئیسی نے کہا کہ ہندوستان غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے حملوں کو روکنے، غزہ کا محاصرہ ختم کرنے اور فلسطینی قوم کے حقوق انہیں واپس دلانے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔
-
ہندوستانی وزیر خارجہ کا فلسطینی عوام کی حمایت پر زور
حوزہ/ ہندوستانی وزیر خارجہ نے فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم سے گفتگو کی اور فلسطین کی حمایت میں اپنے ملک کے موقف پر تاکید کی۔
-
جاپان کی جانب سے غزہ کی 10 ملین ڈالر کی مدد کا اعلان
حوزہ/ جاپانی وزیر خارجہ نے صیہونی حکومت اور فلسطینیوں کے درمیان حالات کے پرسکون ہونے کی امید ظاہر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ٹوکیو غزہ کے شہریوں کی 10 ملین ڈالر سے مدد کرے گا۔
-
خطے میں اسرائیل کے ہر حملے کا منہ توڑ جواب دیا گیا، ایرانی وزیر خارجہ
حوزہ/ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے دمشق میں اپنے شامی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں اسرائیل کے ہر جارحانہ اقدامات کا جواب دیا گیا اور وہ مستقبل میں بھی اس کے ہر حملے کا جواب دیا جائے گا۔
-
قرآن کریم کی بے حرمتی پر اسلامی ممالک کا سویڈن کے وزیر خارجہ کے نام خط
حوزہ/ مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کی بے حرمتی پر ہر طرف سے شدید ردعمل سامنے آرہا ہے، اسلامی ممالک نے سویڈن کے وزیر خارجہ کے نام ایک مشترکہ خط لکھ کر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
عراق کے وزیر خارجہ نے اپنے سویڈش ہم منصب کو بار بار قرآن کی توہین کرنے پر خبردار کیا
حوزہ/ عراقی وزیر خارجہ نے اپنے سویڈش ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کی بے حرمتی کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ ایسے اقدامات کے اعادہ کو روکیں۔
-
ہم قرآن کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہیں: سویڈن
حوزہ/سویڈن کے دار الحکومت اسٹاک ہوم میں قرآن کریم کی بے حرمتی پر اسلامی ممالک کے شدید ردعمل کے بعد سویڈن کے وزیر خارجہ نے اپنے عراقی ہم منصب سے گفتگو کے دوران کہا کہ ملک کی حکومت قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کرتی ہے۔
-
سعودیہ عرب کے وزیر خارجہ سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے
حوزه/ سعودیہ عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سرکاری دورے پر آج تہران پہنچے ہیں۔
-
پاکستان کا طالبان کو تسلیم کرنے سے انکار
حوزہ/ پاکستان کے وزیر خارجہ نے اپنی تقریر کے دوران کہا: اسلام آباد نے طالبان کو تسلیم کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے اور وہ اس سلسلے میں عالمی برادری کے ساتھ ہم آہنگی سے کام کرے گا۔
-
استنبول میں دہشت گردانہ حملے پر امریکہ کا تعزیتی پیغام قبول نہیں: ترکی
حوزہ/ ترکی کے وزیر داخلہ نے کہا کہ انقرہ استنبول میں PKK کے دہشت گردانہ حملے پر واشنگٹن کے تعزیتی پیغام کو قبول نہیں کریں گے۔
-
حالیہ افغانستان پوری دنیا کے لیے خطرہ ہے؛ طالبان
حوزہ/ طالبان کا کہنا ہے کہ غیر مستحکم افغانستان پوری دنیا کے لیے سنگین خطرہ بن سکتا ہے۔
-
ویٹیکن کے وزیر خارجہ کے ساتھ آیۃ اللہ اعرافی کی ملاقات
حوزہ/ پوپ سے ملاقات کے بعد حوزہ علمیہ کے سرپرست نے ویٹیکن کے وزیر خارجہ آرچ بشپ گیلاگھر سے ملاقات کی۔