وزیر اعظم ہندوستان
-
ہندوستانی وزیر اعظم کے نام شيعہ علماء اسمبلی کا خط؛ تباہ کن حالات کو سنجیدگی سے لینے کی اپیل
حوزہ/ شيعہ علماء اسمبلی ہندوستان نے ایک خط لکھ کر ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی سے درخواست کی ہے کہ ہندوستان کے تباہ کن حالات کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے عدل و انصاف کی مثال قائم کریں اور وطن عزیز کو ایک بار پھر سربلند کریں۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم نے ایران کے نو منتخب صدر کو مبارکباد پیش کی
حوزہ/ ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایران کے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان کی خدمت میں مبارکباد پیش کی۔
-
ہندوستان؛ وزیر اعظم‘مسلم فرقہ کو بات چیت کے لئے مدعو کریں، پروفیسر اختر الواسع
حوزہ/ وزیر اعظم کسی مخصوص مذہب یا برادری کا نمائندہ نہیں ہوتا۔ وہ سارے ملک کا وزیراعظم ہوتا ہے۔ اسے منہ کھولنا چاہئے اور کسی بھی فرقہ کے خلاف اہانت آمیز ریمارکس کرنے والوں کی حوصلہ شکنی کرنی چاہئے۔
-
عید الفطر کے موقع پر ہندوستانی صدر اور وزیراعظم کی مبارکباد
حوزہ/ ہندوستان کے صدر اور وزیر اعظم نے عید الفطر پر اپنے مبارکباد کے پیغام میں ملک میں بھائی چارہ اور قومی یک جہتی مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان کے وزیر اعظم نے بھی ایران کے نو منتخب صدر کو مبارک باد دی
حوزہ/ ہندوستان کے وزیر اعظم نے بھی سیاسی رہنماؤوں کی سنت کو جاری رکھتے ہوئے سید ابراہیم رئیسی کو صدارت کی مبارکباد پیش کی۔
-
وسیم رضوی کی طرف سے توہین قرآن کی نت نئی حرکات فتنہ انگیز، آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے صدر وسیم رضوی کو ان کی امن و مسلمان دشمن حرکات سے باز رکھنے کے لئے حکومت ہند کو راست کاروائی کرنی چاہئے۔
-
انسانی لبادہ میں پوشیدہ شیطان کا چہرہ سب کے سامنے آگیا، مولانا سید غافر رضوی چھولسی
حوزہ/ گستاخ قرآن مجید نے خود ثابت کردیا کہ میں رضوی نہیں بلکہ رشدی ہوں، میرے نام سے دھوکہ مت کھانا بلکہ میرے کام دیکھو، کیا میرے کاموں میں اسلام کی خوبی موجود ہے؟جب میرا اسلام سے کوئی تعلق ہی نہیں ہے تو پھر مجھ سے بھلائی کی امید کیوں کر رہے ہو؟۔
-
دشمن قرآن وسیم ملعون اسلام سے خارج ہے، اسکے بیانات کا مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ سربراہ مجلس علماء ہند نے وزیر اعظم نریندر مودی سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ جاہل اور مفسد شخص ہندوستان کے امن کو خراب کرنے کی کوشش کرتا ارہاہے ا س کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے۔قرآن مجید ناقابل تحریف کتاب ہے جو اس کتاب میں تحریف کا مطالبہ کرے وہ مرتد اور اسلام سے خارج ہے۔ اس لئے اس کے بیانات اور مطالبات کا مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں۔