وزیر خارجہ ایران (9)
-
آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی سے وزیر خارجہ کی ملاقات؛
ایرانامریکہ کسی معاہدہ کا پابند نہیں رہتا، ہمسایہ ممالک اور خطے کے ممالک کے ساتھ تعلقات مضبوط کریں
حوزہ/ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے قم المقدس کے دورے کے دوران آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی سے ملاقات کی ہے۔
-
جہانسعودی عرب میں او آئی سی کا اجلاس، ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے غزہ کی صورتحال پر کیا تبادلہ خیال
حوزہ/ سعودی عرب کے شہر جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے ملاقات کی اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایرانایران کی دنیا بھر سے اپیل: صیہونی ظلم و بربریت کے خلاف متحد ہوجائیں
حوزہ/ اسرائیل کی جانب سے غزہ کے الاہلی اسپتال میں معصوم بچوں، خواتین، ڈاکٹروں اور مریضوں کے قتل عام کے بعد ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے دنیا بھر کے لوگوں سے صیہونی ظلم و بربریت…
-
ایرانایران کی اسرائیل کو کھلی دھمکی، حملے بند نہ ہوئے تو دوسرے محاذ کھولیں گے
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ اگر اقوام متحدہ نے کوئی موثر اقدام نہیں کیا تو اسرائیل کے خلاف نئے محاذ کھل سکتے ہیں۔
-
پاکستانوزیر خارجہ ایران کی آصف علی درانی سے ملاقات
حوزہ / ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے پاکستانی وزیراعظم کے نمائندے برائے افغان امور آصف علی درانی سے ملاقات کی ہے۔
-
جہانخطے میں اسرائیل کی موجودگی ایک بڑا خطرہ ہے: ایرانی وزیر خارجہ
حوزہ/ امیر عبد اللہیان نے کہا: ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ قفقاز کے علاقے میں اسرائیل کی موجودگی خطے کے لیے ایک چیلنج ہے۔
-
ایرانایران کی قومی سلامتی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے پر برطانیہ کو منہ توڑ جواب
حوزہ/ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے برطانوی جاسوس کو پھانسی دینے کے معاملے پر لندن حکومت کے حکام کے بیانات کے جواب میں لکھا کہ برطانیہ کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی…
-
ایرانحجۃ الاسلام حسینی کوہساری کا بعنوان "بیرون ملک ایرانیوں کے مذہبی اور فکری ورکنگ گروپ کی سپریم کونسل کے سیکرٹری" انتخاب
حوزہ / ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ایک فرمان میں حجت الاسلام والمسلمین حسینی کوہساری کو "بیرون ملک ایرانیوں کے مذہبی اور فکری ورکنگ گروپ کی سپریم کونسل کا سیکرٹری" مقرر کیا ہے۔