وزیر مذہبی امور
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان رہنماء علامہ مقصود علی ڈومکی:
متعصبانہ ذہنیت کے حامل وزیر مذہبی امور نے اس عہدے کو فرقہ واریت کا گڑھ بنادیا ہے
حوزه/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی نے ضلع جامشورو کے گاؤں کراچی موری کے نوجوانوں اور مؤمنین سے ملاقات کی ہے۔
-
افریقی ملک مالی کے وزیر برائے مذہبی امور کی حوزہ نیوز سے گفتگو:
افریقہ میں اسلام تیزی سے پھیل رہا ہے
حوزہ/افریقی مالی ملک کے وزیر برائے مذہبی امور نے ایک عظیم دینی اجتماع کے موقع پر اس ملک کے مسلمانوں کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ خوش قسمتی سے،حالیہ برسوں میں،افریقہ میں نوجوانوں کا اسلام کی طرف رجحان بڑھ گیا ہے۔
-
وزارت مذھبی امور میں کورونا بحران کے حوالے سے اہم اجلاس
حوزہ/وزارت مذھبی امور میں کورونا بحران کے حوالے سے وفاقی وزیر مذھبی امور جناب ڈاکٹر پیر نور الحق قادری کے زیر صدارت اھم میٹنگ ھوئی جس میں وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ جناب اعجاز شاہ صاحب،وفاقی وزیر صحت جناب ڈاکٹر ظفر مرزا،سیکریٹری مذھبی امور جناب سردار اعجاز خان جعفر،تمام مسالک کے جیّد علمائ کرام اور مشائخ عظام نے شرکت کی ،شیعہ علما کونسل کے سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے بھی اس اھم اجلاس میں شرکت کی-
-
پاکستان میں نمائندہ آیت اللہ یعقوبی کی وفاقی وزیر مذہبی امور سے ملاقات
حوزہ/ پاکستان میں نمائندہ آیت اللہ یعقوبی علامہ ہادی حسین نے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر پیر نورالحق قادری سے ملاقات کی۔