وعدہ صادق (17)
-
مولانا فضل الرحمن:
پاکستانصیہونی حکومت کے خلاف آپریشن "وعدہ صادق 2" جائز اور قانونی تھا
حوزہ / جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے رہنما نے فلسطینیوں کی مدد اور صیہونی حکومت کے مقابلہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اصولی موقف کو سراہتے ہوئے اسرائيل پر ایران کے جوابی میزائل حملے کو جائز اور…
-
خواتین و اطفالایران کا اسرائیل پر حملہ،ملت تشیع کی طاقت کا مظہر، سیدہ فدک زہرا نقوی
حوزہ/ ایرانی حکام نے حالیہ دنوں میں اسرائیل کے خلاف ایک بڑا حملہ کیا ہے، جس کا مقصد صہیونی حکومت کی جارحیت کا جواب دینا اور بے گناہ عوام کی حفاظت کرنا ہے۔ اس حملے کے نتیجے میں یہ ثابت ہوا کہ…
-
حجت الاسلام بہروز شمسی فر:
ایرانایران کا جواب یقیناً "وعدہ صادق" سے زیادہ شدید اور سخت ہو گا
حوزہ / خرم آباد کے امام جمعہ نے کہا: اسرائیل کو یہ جان لینا چاہیے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا جواب یقیناً "وعدہ صادق" سے زیادہ شدید ہوگا۔
-
مقالات و مضامینوقت وقت کی بات ہے؛ تصویر کے دو رخ
حوزہ/ غاصب اسرائیل کی طاقت اس وقت خاک میں مل گئی تھی، جب اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے طوفان الاقصٰی آپریشن کے نام سے 5 ہزار میزائل داغے تھے اور اس کے بعد غاصب اسرائیل نے اپنی طاقت کو ایک غلط…
-
ایران میں سید الشہداءؑ بٹالین کے نمائندے کے ساتھ گفتگو:
جہانآپریشن " وعدہ صادق" نے عالمی خارجہ پالیسی کا توازن بدل کر رکھ دیا
حوزہ/ ایران میں سید الشہداءؑ بٹالین کے نمائندے حسن العبادی نے کہا:اسلامی جمہوریہ ایران کا آپریشن ’’وعدہ صادق ‘‘صیہونی حکومت کی جارحیت کا ایک کامیاب اور فیصلہ کن جواب تھا، اور اس آپریشن نے عالمی…
-
حزب اللہ لبنان کی سپریم کونسل کے رکن:
جہانغاصب اسرائیل کو بہت سے چیلنجوں کا سامنا ہے؛ امریکہ شر جبکہ ایران خیر کا محور ہے
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کی سپریم کونسل کے رکن شیخ حسن البغدادی نے کہا ہے کہ امریکیوں نے قطر کے توسط سے غاصب اسرائیل پر حملہ نہ کرنے کی خواہش کرتے ہوئے کہا تھا کہ اسرائیل کو نہ ماریں، تاکہ ہم غزہ…
-
آیت اللہ اعرافی:
علماء و مراجعآپریشن "وعدہ صادق" دنیا کی عسکری تاریخ کا اخلاقی ترین آپریشن تھا
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست نے "وعدہ صادق" آپریشن میں اسلام کے سپاہیوں کے شجاعانہ اور دانشمندانہ اقدام پر انہیں خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا: یہ آپریشن اپنے تئیں ایک منفرد اور دنیا کی پوری فوجی…
-
مجلس خبرگان رہبری کے رکن:
ایرانایران نے صیہونی حکومت کو جواب دینے میں دیر کیوں کی اور براہ راست کیوں حملہ کیا؟
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین صلح میرزائی نے آپریشن ’’وعدہ صادق‘‘ کے متعلق شبہات کا جواب دیتے ہوئے کہا:ہمیشہ سے ہی حق باطل کے درمیان جنگ جاری رہی ہے، اور جب باطل کے حملے پر حق جواب نہ دے اور اس…
-
جہانایران نے جب اسرائیل پر حملہ کیا تو میں خوشی کے آنسو رو پڑا: شیخ ابراہیم زکزاکی
حوزہ/ نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ نے کہا: میں اسرائیل پر ایران کے حملے سے اس قدر خوش ہوا کہ میری آنکھوں سے اشک جاری ہو گئے۔
-
امام جمعہ نجف اشرف:
جہان’’وعدہ صادق‘‘ آپریشن نے ثابت کر دیا کہ صہیونی فوج کا نا قابل تسخیر ہونا محض افواہ ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام سید صدر الدین قبانچی نے کہا: اس آپریشن نے ثابت کر دیا کہ اسرائیل بالکل محفوظ نہیں ہے، اس کے پاس ناقابل تسخیر فوج ہونے بات بھی اب ختم ہو چکی ہے اور بین الاقوامی حمایت سے اسرائیل…
-
مقالات و مضامینتاریخ کی سب سے خوفناک میزائل ڈرون کارروائیوں کی ان کہی کہانیاں
حوزہ/ غاصب اسرائیل کو اسلامی جمہوریہ ایران کے حرکت میں آنے کی امید نہیں تھی۔ بائیڈن نے خارجہ امور کا خیال پیش کیا کہ اسرائیل "توقعات کے فریب" کا شکار ہے۔
-
ایرانایرانی عوام رہبر معظم کے تابع اور مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں/آپریشن ’’وعدہ صادق‘‘ صہیونی حکومت کی شرارتوں کا جواب تھا: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ امام جمعہ قم نے کہا: شام میں صہیونی حکومت کی شرارتوں کا جواب دینے کے لیے ایران کا آپریشن بالکل بجا تھا اور بین الاقوامی قوانین مبنی یہ ایک جائز دفاعی آپریشن تھا۔
-
حجت الاسلام والمسلمین نوروزی:
ایرانآپریشن "وعدہ صادق" نے خطے اور بین الاقوامی تمام حساب کتاب کو تہہ و بالا کر دیا
حوزہ / اسلام کے سپاہیوں نے آپریشن "وعدہ صادق" سے خطے اور دنیا کے تمام حساب و کتاب کو تہہ و بالا کر دیا۔
-
علماء و مراجعآیت اللہ مکارم شیرازی کا "وعدہ صادق" آپریشن پر عسکری قوتوں کا شکریہ اور خراجِ تحسین
حوزہ/ حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہا: دمشق میں جمہوریہ اسلامی ایران کے قونصل خانہ پر صیہونی حکومت کے حملے اور غزہ کے مظلوم عوام کے دفاع کے جواب میں اسلام کے سپاہیوں کا فاتحانہ آپریشن مسلمانوں…
-
جہانآپریشن "وعدہ صادق" نے دنیا کے بہت سے لوگوں کے دلوں کو خوش کر دیا: نمائندہ رہبر معظم-عراق
حوزہ/ عراق میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے نے کہا: "وعدہ صادق" آپریشن نے صیہونی حکومت اور امریکہ کے غرور کو توڑ دیا اور دنیا کے بہت سے لوگوں کے دلوں کو خوش کر دیا ۔
-
علماء و مراجعآپریشن’’وعدہ صادق‘‘ فتح کا پیش خیمہ ہے: آیت اللہ جوادی آملی
حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا: ظالم و جابر اسرائیل کو معلوم ہونا چاہیے یہ فتح ایک رخ سے فتح قریب ہے اور اور دوسرے رخ سے فتح مبین ہے، یہ فتح ’’فتح مطلق‘‘ ہے، یہ ایک ایسی فتح ہے جو اسرائیل کو…
-
آیت اللہ اعرافی:
علماء و مراجعغیور قوم کے غصے کے آتش فشاں اور محورِ مقاومت کی طاقت نے صیہونیوں کو آگ کے شعلوں میں بھسم کر دیا
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست نے معصوم بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کے حکمرانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور مسلم اقوام کے غصے کے آتش فشاں اور محورِ مقاومت کی طاقت تم صیہونیوں…