حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں نصیحت کی ہیں کہ بچوں سے کئے گئے وعدوں پر ضرور عمل کرو۔