۱۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۷ شوال ۱۴۴۵ | May 6, 2024

وفادار حسین وفا

کل اخبار: 1
  • خبر رحلت وفات حسرت آیات سن کر دل کو شدید صدمہ ہوا، وفادار حسین وفا

    خبر رحلت وفات حسرت آیات سن کر دل کو شدید صدمہ ہوا، وفادار حسین وفا

    حوزہ/وہ میرے استاد شفیق تھے اور یہ رشتہ تلمذ کسی حوزہ یا مدرسہ کے شرف کا مرہون منت نہ تھا  بلکہ مرحوم جب مجالس عزاء خطاب کرنے اس بلند و بالا سرزمین تاراگڑھ ضلع اجمیر صوبہ راجستھان  پر تشریف لاتے تھے تب ان سے بیش قیمت وقت مانگ کر کچھ سیکھنے کا اظہار کیا تو آپ نے خندہ پیشانی کے ساتھ قبول فرماکر ہم پر بڑا احسان کیا۔