ولادت امام حسن عسکری علیہ السلام
-
آج کا جوان اور کردار امام حسن عسکری علیہ السلام
حوزہ/ امام حسن عسکری علیہ السلام نے اپنی زندگی کے مختصر دور میں ایسا کردار پیش کیا جو آج بھی ہماری رہنمائی کے لیے کافی ہے۔ وہ مشکل حالات میں بھی اپنے شیعوں کے مسائل حل کرتے رہے، انہیں حوصلہ دیتے رہے، اور ظلم کے سامنے ڈٹے رہنے کا سبق سکھایا۔ آج کے دور کے جوان کو بھی امام علیہ السلام کی انہی صفات کی ضرورت ہے تاکہ وہ نفسانفسی کے عالم میں درست راہ پر گامزن ہو سکے۔
-
حیات امام حسن عسکری (ع) کے متعلق مختصر معلومات
حوزہ/ امام حسن عسکری (ع) بھی اپنے آباء و اجداد کی طرح سعی و کوشش کرتے تھے کہ آپ کی سیرت کامل طورپر سنتِ خدا اور رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت کو زنده کریں، حضرت (ع) کی عملی سیرت سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ خستگی ناپذیر اور بھرپور و پیہم کوشش کرتے تھے۔
-
امام حسن عسکری (ع) سختیوں، پریشانیوں، پُرآشوب اور گھٹن کے ماحول کے باوجود بھی سیاسی، اجتماعی اور علمی سرگرمیاں انجام دیا کرتے تھے، حجۃ الاسلام علی اصغر عرفانی
حوزہ/ امام حسن عسکری (ع)، عباسی حکومت کی طرف سے سختیوں، پریشانیوں نظارتوں، پُرآشوب اور گھٹن کے ماحول کے باوجود کچھ سیاسی، اجتماعی اور علمی سرگرمیاں انجام دیا کرتے تھے جو اسلام کی حفاظت اور اسلام کے مخالف افکار سے مقابلہ کے لئے انجام پایا کرتی تھیں۔