ولادت امام حسن علیہ السلام
-
حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ الصلوۃ و السلام کی شان حلم و بردباری
حوزہ/ حضرت امام حسن مجتبی علیہ الصلوۃ والسلام اس قدرحلیم و بردبار شخصیت کے مالک تھے ، کہ مروان ملعون جیسا کٹر دشمن اہل بیت بھی جس کی تعریف و تحسین پر مجبور دکھائی دیتا ہے۔
-
حضرت امام حسن مجتبیٰ (ع) کی حیات طیبہ ہمارے لئے بہترین نمونہ عمل ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزه/ مدرسہ خاتم النبیین (ص) کوئٹہ پاکستان کے زیر اہتمام امام حسن مجتبیٰ (ع) کی ولادت باسعادت اور عالمی یوم القدس کے حوالے سے کوئز اور مضمون نویسی مقابلے کا اہتمام کیا گیا۔
-
امام حسن (ع) کا حکیمانہ طرز زندگی رہتی دنیا تک ہمارے لیے مشعل راہ ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ سربراہ مجلس وحدت المسلمین پاکستان: امام برحق نے اپنے عمل سے یہ ثابت کیا کہ ظاہری جاہ و منصب سے تو دستبردار ی اختیار کی جا سکتی ہے لیکن راہ حق سے ایک لمحے کے لیے بھی غافل نہیں ہوا جا سکتا۔
-
حضرت امام حسن مجتبی (ع)
حوزہ/ حضرت امام حسن (ع) کی ولادت رسول اکرم (ص)کے گھرمیں اپنی نوعیت کی پہلی خوشی تھی۔
-
حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای میں جشن مولود امام حسن (ع) کا انعقاد
حوزہ/ رہبرمعظم حضرت آیۃ اللہ خامنہ ای مدظلہ العالی نے اپنی مسلسل تقاریر میں فرمایا: امام حسن ؑ کی ذات وہ بے مثال ذات وصفات ہے جسکی تاریخ میں نظیر نہیں۔