ولادت امام علی رضا علیہ السلام
-
حوزہ علمیہ امام حسن عسکری (ع) کانودار گجرات میں جشن دہ کرامت و یاد امام راحل (رح)
حوزہ/ حوزہ علمیہ امام حسن عسکری علیہ السّلام کانودار گجرات میں ایک عظیم الشان سیمینار بسلسلہ ولادت با سعادت امام علی رضا علیہ السّلام و دہ کرامت اور امام خمینی (رح) کی 33 برسی کی یادگار میں انعقاد کیا گیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے 5,156 قیدیوں کی قید کی سزا کو معاف یا کم کردیا
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت اور ہفتۂ عدلیہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے ہزاروں قیدیوں کو معافی دی یا ان کی سزائیں کم کیں۔
-
امام رضا (ع) کا روضہ ہر مومن کے دل میں نقش کیا ہوا ہے، مولانا سید سفیر علی نقوی
حوزہ/ امام رضاؑ کو چار سال میں کچھ موقع ملا جس سے وہ دین کا پیغام لوگوں تک پہنچانے میں کامیاب ہوئے۔امام رضاؑ پر زندگی تنگ کرنے کی کوشش کی گئی،مگر آج ان کا روضہ مبارک طویل رقبہ پر پھیلا ہوا ہے اور ہر مومن کے دل میں نقش ہے ۔
-
جامعہ امامیہ میں جلسہ سیرت و جشن مسرت منعقد
حوزہ/ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے یوم ولادت اور یوم قیام جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب کے موقع پر جامعہ امامیہ میں آن لائن جلسہ سیرت و جشن مسرت منعقد ہوا۔
-
قم المقدسہ میں مجمع طلاب شگر کی جانب سے "امامت آفتاب ہدایت" سیمینار کا انعقاد
حوزہ/مجمع طلاب شگر کی جانب سے حضرت امام رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت اور عشرہ کرامت کی مناسبت سے امام علیہ السللام کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کرنے اور امام کی فرامین کی روشنی میں علماء کی ذمہ داری سے آگاہی کے لئے۔ایک سیمینار "امامت آفتاب ہدایت" کے عنوان سے قم المقدسہ میں منعقد ہوئی۔
-
امام علی رضا (ع) حکمت و دانش کا وہ خزینہ تھے جس سے اپنے اور غیر سبھی فیض یاب ہوتے تھے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سیاست دوسروں کو دھوکہ دینے کے داؤ پیچ کا نام نہیں بلکہ اپنی قوم کے دفاع اور خوشحالی کے لیے آئمہ اطہار علیہم السلام کے شعار پر عمل کرنے کا نام ہے۔ہم اس سیاسی شعور کی اپنی قوم میں بیداری کے خواہاں جس کا تقاضا ہم سے ہمارا دین کرتا ہے۔
-
امام رضا (ع) نے دین اسلام کی اساس اور بنیاد کو مستحکم کیا، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امام رضا علیہ السلام کی حیات طیبہ کا مطالعہ کرکے ان کے اقوال و افعال کی تقلید کرتے ہوئے ہم اپنی زندگیوں کو سنوارسکتے ہیں، آپ ؑدین اسلام کی نشرواشاعت ، علوم و فنون اور مباحثہ و مناظرہ کے میدانوں میںفریضہ انجام دیتے ہوئے پیغمبرانہ مشن کی تکمیل کے لئے کوشاں رہے۔