ولادت امام علی علیہ السلام
-
قصیدہ:
خانۂ کعبہ زچا خانہ نہیں اصرار کیوں ؟
حوزہ/ ولادت با سعادت مولائے متقیان علی بن ابی طالب علیہ السلام کی مناسبت پر تمام قارئین کی خدمت میں مبارکباد پیش ہیں، اس عظیم مناسبت پر شاعر اہل بیت حجۃ الاسلام والمسلمین عسکریؔ امام خان جونپوری کا قصیدہ حاضر ہے۔
-
ہندوستان کے صوبہ گجرات میں عالیشان جشن مولود کعبہ کا انعقاد
حوزہ/ مولانا محمد شاھد ریاضی نے جشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جشن مولود کعبہ پر خوش ہونا صرف شیعہ قوم تک محدود نہیں ہے بلکہ ہر صحابئی رسول (ص) اور عاشق رسول (ص) پر فرض ہے۔
-
امام رضا (ع) کے جشن ولادت پر حرم مطہر رضوی کی شاندار سجاوٹ اور چراغانی
حوزہ/ حضرت ثامن الحجج کی شب ولادت باسعادت اور یوم ولادت کی مناسبت سے امام علی رضا علیہ السلام کے حرم کو نہایت خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے اور ہر طرف چراغانی کی گئی ہے اس کے لئے 600 خادموں کو ان کاموں کی انجام دہی اور نگرانی پر لگایا گیا ہے جو مسلسل مصروف عمل ہیں۔
-
ولایت فقیہ عصر غیبت امام زمانہ (عج) میں ولایت و امامت سے محبان اور موالیان کو متمسک رکھنے کے نظام کا نام ہے، علامہ شفقت حسین شيرازی
حوزہ/ امریکہ، اسرائیل، سعودیہ اور دیگر امریکی غلاموں نے ملکر گریٹر اسرائیل کے خواب کی تکمیل اور تکفیری داعش بنا کر حرم ثانی زھراء شام اور کربلا و نجف و کاظمین وسامراء کو جنت بقیع کی طرح منھدم کرنے کا منصوبہ بنایا جسے ولایت فقیہ کے پروانوں نے نا کام بنایا اور مقدسات کی حفاظت کی۔
-
نہج البلاغہ امام علی (ع) کی عظیم شخصیت کا عکاس، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ امام علی علیہ السلام کی سیرت اور کردار میں یتیموں غریبوں بے نواؤں کے ساتھ بہت محبت اور شفقت سے پیش آتے یتیموں سے خصوصی شفقت کے پیش نظر آپ کو ابوالیتامی کہا جاتا ہے۔