حوزہ/ حرم کریمہ اہلبیت (ع) کے زائرین اور مجاورین نے امیرالمؤمنین حضرت علی (ع) کی ولادت با سعادت کے موقع پر اس مبارک دن کی مناسبت سے حضرت معصومہ (سلام اللہ علیہا) کو مبارکباد پیش کی اور حرم مطہر دعا اور توسل کیا۔
-
تصاویر/ 13 رجب کے پر مسرت موقع پر طلاب کرام کی عمامہ گذاری
حوزہ/ 13 رجب المرجب، روز ولادت امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے موقع پر آیت اللہ فاضل لنکرانی کے دست مبارک سے حوزہ علمیہ قم کے 21 طلاب نے عمامہ پہنا۔
-
خدا وند متعال معتکفین کو مایوس واپس نہیں لوٹاتا: آیت اللہ العظمی جوادی آملی
حوزہ/ آیت اللہ جوادی آملی نے کہا: خداوند متعال ان معتکفین کو کہ جو اس کے آستانہ قدسی اور جلال و جبروت کے حضور میں ہوتے ہیں، مایوس واپس نہیں لوٹاتا۔ اگر…
-
حضرت علی (ع) کی ولادت اور یومِ پدر
حوزہ/ خداوند متعال نے انسان کو تمام مخلوقات پر برتری و افضلیت عطا کرکے کائنات میں اشرف المخلوقات قرار دیا اور اس کو بے شمار نسبی رشتوں میں پرویا ہے اور…
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
حضرت علی (ع) کی حیات طیبہ مسلمانان عالم کے لئے نمونہ عمل ہے / مولود کعبہ کے افکار و اقوال کی روشنی میں اتحاد و وحدت کا مظاہرہ کریں
حوزہ/ علامہ سید ساجد علی نقوی نے 13 رجب المرجب، امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہما السلام کی ولادت باسعادت کے پرمسرت اور بابرکت موقع پر پیغام…
-
مفکرین عالم کی نظر میں ذاتِ علی ابن ابی طالب (ع) اور جشنِ مولود کعبہ
حوزہ/ ۱۳ رجب کی تاریخ ایک بڑی تاریخ ہے، اس دن تاریخ کے اس عظیم المرتبت انسان کی ولادت ہوئی ہے، جس کی تعلیمات سے آج بھی بنی نوع بشر بہرہ مند ہو رہی ہے،…
-
اشعار
حیدرؑ کی ولادت پہ حرم بول رہا ہے
حوزہ/ ۱۳ رجب کی مناسبت سے مولانا عسکری امام جونپوری کے کچھ اشعار قارئین کی خدمت میں حاضر ہیں۔
-
ماہ رجب میں ایام البیض کے اعمال
حوزہ/ اَیّامُ البیض (بمعنی سفید ایام)، قمری مہینے کی تیرہویں، چودہویں اور پندرہویں تاریخوں کو کہا جاتا ہے۔ احادیث میں ان دنوں میں روزہ رکھنے پر تاکید ہوئی…
-
حضرت علی (ع) کے یومِ ولادتِ باسعادت کے موقع پر آغا سید حسن کا تہنیتی پیغام؛
علی (ع) کی سیرت و کردار میں مسلمانوں کے لیے دعوتِ فکر ہے
حوزہ/انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید حسن صفوی موسوی نے 13 رجب المرجب یومِ ولادتِ باسعادت حضرت امام علی علیہ السّلام کی…
آپ کا تبصرہ