ولادت حضرت زینب (س)
-
عقیلہ بنی ہاشم حضرت زینب سلام اللہ علیہا (پانچ روایات)
حوزہ/ واقعہ کربلا تمام ہو گیا لیکن حضرت زینب سلام اللہ علیہا کا غم و اندوہ ختم نہ ہوا ، ہر لمحہ اپنے بھائی کی مظلومیت اور شہادت کو یاد کر کے گریہ فرماتی تھیں۔
-
حضرت زینب (س) امانتدارِ تاریخ
حوزہ/ عورت اپنے وجود میں شرم و حیا چھپاے ہوے ناز و اداۓ زنانہ کا پیکرہے اورشجاعت ودلآوری اسکی فطرت سے پرے سمجھی جاتی ہے مگر یہی عورت تاریخ انسانی کی ایک بڑی معلمہ اورعظیم مربیہ کے منصب پرفائزہے۔
-
آیۃ اللہ حسینی بوشہری:
حضرت زینب (س) دنیا کے تمام آزادی پسند مردوں اور عورتوں کیلئے ایک مثالی نمونہ ہیں
حوزہ/ جامعۂ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ نے حضرت زینب (س) کو صبر و استقامت کا ایک مثالی نمونہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ علماء کرام کو دشمنوں کی تمام سازشوں اور تفرقہ بازی کے مقابلے میں حضرت زینب (س) سے سبق حاصل کرنا چاہیئے۔
-
نائبِ اِمام جمعہ شہر کامیاران ایران:
واقعۂ عاشورا نے خواتین کے کردار کو اجاگر کیا
حوزہ/ انقلاب اسلامی ایران، حسینی اور زینبی انقلاب ہے اور ہماری خواتین کا انقلاب کے آغاز سے ہی نمایاں اور بے نظیر کردار رہا ہے۔
-
نرس خادم نہیں نجات دہندہ ہیں، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ حقیقت میں جب انسان میڈیکل سروسز پر توجہ دیتا ہے تو نرس کے رول کی تعریف ایک بنیادی رول کے طور پر کی جانی چاہئے۔ اگر ڈاکٹر اچھا ہو، اسپتال اچھا ہو، لیکن نرسنگ اچھی نہ ہو تو بیمار کے ٹھیک ہونے کی کوئی گیرنٹی نہیں ہے۔ جبکہ اگر یہ مان لیا جائے کہ حالات بہت اچھے نہ ہوں لیکن ایک ہمدرد نرس موجود ہو تو اس بیمار کے ٹھیک ہونے کے امکانات موجود ہوتے ہیں۔
-
قم المقدسہ میں ولادت حضرت زینب (س) کی مناسبت سے عظیم الشان سیمینار کا انعقاد +تصاویر
حوزہ/ ہئیت آل عبا علیہم السلام طلاب حوطو مقیم قم کے زیر اہتمام حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایک عظیم الشان سمینار کا انعقاد ہوا جسمیں مختلف شخصیات نے شرکت کی۔
-
آیت اللہ مظاہری کا اصفہان یونیورسٹی آف میڈیکل سائنس کے چانسلر کو ٹیلیفون/ یوم نرس کی مناسبت سے مبارکباد
حوزہ / حضرت آیت اللہ مظاہری نے اصفہان یونیورسٹی آف میڈیکل سائنس کے چانسلر سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے طبی عملے کو حضرت زینب (س) کی ولادت اور یوم نرس کی مبارکباد پیش کی۔