ولادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کو ام ابیھا کیوں کہا جاتا ہے؟
حوزہ/ حضرت زہرا (س) نے پیغمبر اکرم (ص) کی ماں کی طرح تیمارداری اور دیکھ بھال کی، اسی طرح ایسے بیشمار واقعات اسلام کی تاریخ میں موجود ہیں، تاحیات اپنے والد کی آسائشیں عین ماں کی طرح فراہم کیں۔
-
ہدیۂ تبریک و تہنیت؛
فرش سے عرش تک جتنی بھی خوشبو پھیلی ہوئی ہے اس کا مرکز و محور فاطمہ زہرا(س)کی ذات مبارکہ ہے: مجمع علماء وواعظین پوروانچل ہندوستان
حوزہ/ مجمع علماء وواعظین پوروانچل ہندوستان کی جانب سے شہزادی کونین سلام اللہ علیہا کی ولادت با سعادت کے پر مسرت خصوصی موقع پر ہم شہزادی عصمت و خاتون جنت حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی خدمت با برکت میں پر خلوص نذرانۂ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
-
فاطمہ ؑحجتِ خدا کی حجت اور تاریخ وِلا کی بے نظیر ہستی
حوزہ/ جس دن ہم سیدہ دوعالمؑ کی اطاعت و اتباع کا کامل نمونہ بن جائیں گے اس دن تمام عالم میں ہمیں فوقیت عطا ہوجائے گی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت پر ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب:
حضرت زہرا عورت، ماں اور بیوی کے بارے میں اسلامی تعلیمات کا سب سے اعلی عملی نمونہ
حوزہ/ صدیقۂ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی نے بدھ کے روز بعض ذاکروں اور شعراء و مداحان اہلبیت سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں حضرت فاطمہ زہرا کو عورت، ماں اور بیوی کے بارے میں اسلامی تعلیمات کا سب سے اعلی عملی نمونہ قرار دیا۔
-
جامعہ امامیہ میں جلسہ سیرت فاطمہ (س)؛ شہزادی کی مختصر زندگی تمام انسانوں کے لئے بہترین نمونہ عمل، مقررین
حوزہ/ صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت با سعادت کے موقع پر جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب میںآن لائن جلسہ سیرت منعقد ہوا۔
-
حضرت فاطمۃ الزہراء (س) در حقیقت وہ ایک مکمل نظام زندگی ہیں، علامہ ڈاکٹر کرم علی حیدری
حوزہ/ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا اس عظیم الشان ہستی کو کہا جاتا ہے جو ایک ہی وقت میں مدافعہ توحید و نبوت و رسالت اور امامت من جانب اللہ تھیں۔ اور جبکہ حضرت امام علی اور امامین حسنین کریمین علیہم السلام موجود تھے لیکن وہ منصب امامت و ہدایت پہ فائز نہیں تھے لیکن یہ معظمہ مکرمہ بی بی منصب ہدایت پہ فائز تھیں۔
-
قوم علماء کی ہدایات اور رہنمائی کی منتظر رہتی ہے، حجۃ الاسلام مولانا سبط حیدر
حوزہ/ ہر دانشمند، علماء و افاضل اور فعال حضرات سے گزارش ہے سیرت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا پہ چلتے ہوئے، اس ماہ کی ۳عنوان "ولادت باسعادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا" "جشن تولد امام خمینیؒ" "جشن۲۲بہمن" کی خوشیان عید کی طرح منائیں، کیونکہ اس نیک عمل سے زندگی خوشحال ہوتی ہے۔