۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024

ولادت علی اکبر علیہ السلام

کل اخبار: 2
  • 11شعبان: میلاد جناب علی اکبر (ع)

    11شعبان: میلاد جناب علی اکبر (ع)

    حوزہ/ گیارہ شعبان المعظم کی شب خاندان رسالت اور ان کے چاہنے والوں کے لیے خوشیوں اور مسرتوں کی شب ہے کیونکہ یہ رات شبیہ پیغمبر حضرت علی اکبر(ع) کے جشن میلاد کی رات ہے۔ ہم حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے اپنے تمام قارئین و تمام مومنین اور خاص طور پر امت مسلمہ کو اس پُر مسرت مناسبت پہ مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

  • باپ کی اطاعت و فرمانبرداری کردار علی اکبر (ع) کا آئینہ دار، مولانا تقی عباس رضوی

    باپ کی اطاعت و فرمانبرداری کردار علی اکبر (ع) کا آئینہ دار، مولانا تقی عباس رضوی

    حوزہ/ شبیہہ پیغمبر حضرت علی اکبر علیہ السلام نے اپنی کم عمری میں تاقیامت آنے والی نسل نو کو یہ پیغام دیا کہ محض دن میں پانچ بار سجدے کا ادا کر لینا ہی عبادت نہیں ہے بلکہ والدین بالخصوص والد کی اطاعت اور فرمانبرداری بھی عبادت میں داخل ہے۔