۲۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۵ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 13, 2024

ولایت ایوارڈ

کل اخبار: 1
  • مولانا اختر عباس جون کو ولایت ایوارڈ سے نوازا گیا

    مولانا اختر عباس جون کو ولایت ایوارڈ سے نوازا گیا

    حوزہ/ سرسی سادات، یوپی کے مومنین کی جانب سے سے یادِ شہداء - "ایک شام پیروان کربلا کے نام" کی مناسبت پر ایک روحانی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں بیرونی و مقامی علمائے کرام و مومنین نے شرکت کی۔جسمیں حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا اختر عباس جون کو ان کی مسلسل قومی و تبلیغی خدمات کی بنا پر ولایت ایوارڈ سے نوازا گیا