۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۴ شوال ۱۴۴۵ | May 3, 2024

ولایت کنونشن

کل اخبار: 1
  • لاہور،غالیوں کا ولایت علی کنونشن منسوخ ،پولیس نے پورے شہر کو گھیرے میں لے لیا. 

    لاہور،غالیوں کا ولایت علی کنونشن منسوخ ،پولیس نے پورے شہر کو گھیرے میں لے لیا. 

    حوزہ / کنونشن کے ردعمل میں تحریک تحفظ تشیع پاکستان نے بھی دفاع ولایت ریلی کا اعلان کر رکھا تھا۔ تاہم انتظامیہ کی جانب سے تحریک تحفظ پاکستان کے رہنماؤںکو یقین دہانی کروائی گئی کہ مرکز ولایت میں کوئی کنونشن نہیں ہوگا جس پر تحریک تحفظ تشیع پاکستان نے بھی اپنی ریلی منسوخ کر دی۔ اقبال ٹاون لاہور میں اس وقت پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے جبکہ مرکز ولایت کی طرف جانے والے تمام راستے سیل کئے گئے ہیں۔