۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
وہابی
کل اخبار: 2
-
مسلمانوں کو ہر پلیٹ فارم پر جنت البقیع کی تعمیر کے لئے آواز بلند کرنی چاہیے، عالمہ سیدہ توقیر فاطمہ نقوی
حوزہ/ جنت البقیع پر وہابیوں کی طرف سے دو بار حملہ ہوا. پہلا حملہ سلطنت عثمانی کے دور میں ہوا. اس وقت چونکہ یہ سلطنت عثمانیہ کے خلاف بھی ایک اقدام تھا اس لئے سلطنت عثمانی نے اس کا قلع قمع کردیا لیکن بعد میں سعودی حکومت کے قیام عمل میں آنے کے بعد اس ریاست کے قاضی القضاة نے وہابی مفتیوں سے فتوے لے کر جنت البقیع کو دوبارہ منہدم کرنے کے کا حکم دیا۔
-
معاونت فرھنگی مجتمع آموزش عالی فقہ قم:
انہدام جنت البقیع کےاسباب و علل: حجۃ الاسلام والمسلمین محمد صرفی
حوزہ/محمد ابن عبدالوھاب اور محمد ابن سعود ان دونوں نے آپس میں توافق کیا کہ این ہم میں سے ایک حکومت کی باگ ڈور سنبھالے اوردوسرا دینی اور مذھبی امورکوسنبھالے اورانھوں کے سرزمین حجاز پر اپنی حکومت تشکیل دینے کے لئے لوگوں کی خون ریزی شروع کردی اور مسلمانوں کو قتل عام شروع کر دیا، انھوں نے حجاز کی حکومت کو قتل و غارت گری کے ذریعہ اپنے اختیار میں لے لیا۔