۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
ویانا
کل اخبار: 3
-
دہشت گردی سے مقابلے کےلیے بین الاقوامی سطح پر کوششوں کی ضرورت ہے، شیخ الازہر
حوزہ/ شیخ احمد الطیب نے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں دہشت گرد حملے پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی، شدت پسندی اور نفرت آمیز گفتگو کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمہ گیر کوششوں کی ضرورت ہے۔
-
ویانا میں ایک کلب پر حملہ، 7 افراد ہلاک
حوزہ/ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ایک کلیسا پر مسلحانہ حملے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
یکطرفہ غیر قانونی امریکی پابندیوں کا شکار ہونے کے باوجود ایران نے منشیات کی روک تھام میں نمایاں کردار ادا کیا ہے،کاظم غریب آبادی
حوزہ/عالمی برادری کے اقدامات کے باوجود دنیا کو منشیات کے بڑھتے ہوئے مسائل کا سامنا ہے اور افیون کی کاشت اور استعمال تیز رفتاری کے ساتھ جاری ہے، افیون اور نفسیاتی مادوں کی کاشت اور پیداوار بہت زیادہ شرح سے ہو رہی ہے ، اور منشیات کی غیر قانونی اسمگلنگ اور اسمگلنگ سے پوری دنیا میں ترقی اور استحکام پر گہرا منفی اثر پڑتا ہے۔