۷ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۱۷ شوال ۱۴۴۵
|
Apr 26, 2024
ویبینار کا انعقاد
کل اخبار: 2
-
ہندوستان میں خانۂ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کی کوششوں سے بین المذاہبی مکالمہ کے لئے بین الاقوامی ویبینار کا انعقاد:
ایران اور ہندوستان طویل عرصے سے دنیا کے دو بڑے ثقافتی، تہذیبی مراکز ہیں، مقررین
حوزہ / ہندوستان میں "ادیانِ الہی اور ہندو رسومات کے نقطۂ نظر سے صلح و عدالت" کے عنوان سے بین المذاہبی مکالمہ کے طور پر بین الاقوامی ویبینار سے مقررین کا کہنا تھا کہ امن اور انصاف کے میدان میں ایران اور ہندوستان کی قومی، ثقافتی اور مذہب وغیرہ کے لحاظ سے کثیر الثقافتی معاشروں میں اس مسئلہ کی اہمیت ان معاشروں سے کہیں زیادہ پیچیدہ ہے جنہوں نے اپنی سماجی زندگی میں اس رنگارنگ تنوع کا تجربہ نہیں کیا ہے۔
-
ہندوستان میں "معاشرے کے مختلف سماجی شعبوں کی ترقی اور خوشحالی کے عمل میں خواتین کا کردار" کے عنوان سے ویبینار کا انعقاد
حوزہ / ممبئی میں خانۂ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کے زیر اہتمام "معاشرے کے مختلف سماجی شعبوں کی ترقی اور خوشحالی کے عمل میں خواتین کا کردار" کے عنوان سے ایک ویبینار کا انعقاد جا رہا ہے۔