۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
ویزہ پالیسی
کل اخبار: 1
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
حکومت زائرین کے مسائل حل کرنے کیلئے اقدامات کرے / اہم اور حساس مسئلہ پر ارباب اقتدار کی خاموشی اور لاپرواہی پر حیرانگی اور تشویش کا اظہار
حوزہ / شیعہ علماءکونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا: حکومت پاکستان ایران و عراق کی حکومتوں و سفارتخانوں کے ذریعہ زائرین کے لئے آسان ویزہ پالیسی کے ذریعہ تشویشناک صورتحال کا تدارک کریں۔ سال2023ءکی ویزہ و سفری سہولیات کی پالیسی میں مزید آسانی اور بہتری کے لئے فوری طور پر مناسب اقدام کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔