وینٹر کلاس (1)

  • کرگل میں فری وینٹر کوچنگ کلاس کی تقریب+تصاویر

    کرگل میں فری وینٹر کوچنگ کلاس کی تقریب+تصاویر

    حوزہ/امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل سے منسلک رضاکار شعبہ بسیج امام کی جانب سے ہرسال سردیوں کی چھٹی کے دوران کرگل کے دور دراز علاقوں میں اسکولی بچوں کے لیے فری ٹیوشن کا انتظام کیا جاتا ہے۔