حوزہ/ سعودی عرب کے بادشاہ اور ولی عہد نے ریاستہائے متحدہ کے صدر کو پیغامات ارسال کرکے ان کی اور ان کی اہلیہ کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔