۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
ٹرمپ کی جیت
کل اخبار: 1
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا امریکی صدارتی انتخابات اور اس کے نتائج و اثرات پر تبصرہ؛
ٹرمپ کی جیت، مسلم امہ سامراج سے خبردار رہے / چہروں کی بجائے پالیسیاں تبدیل ہوں تو پھر فرق پڑتا ہے
حوزہ/ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی ہار اور ری پبلکن کی جیت سے یقینا امریکی اندرونی سیاست اثرانداز ہوگی، اس کے اثرات غیر متوقع طور پر دیگر خطوں پر بھی مرتب ہونگے،مگراستعمار کے گھناؤنے منصوبے وہی رہیں گے۔