حوزہ/ ایک باخبر شامی ذریعے نے دعویٰ کیا ہے کہ ہزاروں شامی مسلح افراد کو یمن کی جنگ میں شامل کرنے کے لیے ایک خفیہ سکیورٹی اجلاس میں معاہدہ کیا گیا ہے۔