حوزہ / دینِ اسلام محض ظاہری احکامات کا مجموعہ نہیں بلکہ یہ انسان کی روح کی معراج، اخلاق کی بلندی اور عقل و شعور کی بیداری کا ایک مکمل نظام ہے۔