حوزہ/ کتاب پاسبان حرم جسکی مؤلف محترمہ عطیہ بتول ہیں جو پاسبانِ حرم کے بارے میں ہے جنہوں نے بروقت اپنے لہو کا خراج دیکر مقدسات کا تحفظ یقینی بنایا۔