حوزہ / پاکستانی آرمی چیف نے ایرانی فوج کے چیف سے رابطہ کیا اور شہید ایرانی صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا۔