حوزہ/ سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ کے ایک ہوٹل میں آگ لگنے سے کم از کم 8 پاکستانی حجاج کے جاں بحق اور متعدد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔