پاکستانی عوام
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
پاکستانی عوام مصیبت کی اس گھڑی میں فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ ہے
حوزہ / شیعہ علماء کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا: پاکستانی عوام فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ ہے اور مصیبت کی اس گھڑی میں اپنے مسلمان بھائیوں کی ہر ممکن اخلاقی، سیاسی اور مالی امداد کے لیے ہمیشہ آمادہ رہیں گے۔
-
استحکام پاکستان کے لیے ریاستی اداروں کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا، حجت الاسلام اشفاق وحیدی
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: ملک پاکستان کے موجودہ حالات سے کوئی شخص محفوظ نہیں ہے سیاسی جماعتوں کی جنگ سے ملک آئے روز غیر مستحکم ہو رہا ہے استحکام پاکستان کے لیے ریاستی اداروں کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔
-
ایران میں پاکستانی سفیر:
ایران اور پاکستان کے تعلقات دو ہمسایہ ملک ہونے سے کہیں بالاتر ہیں
حوزہ/ ایران کے دارالحکومت تہران میں پاکستانی سفیر نے کہا: پاکستانی عوام پر رہبر معظم کی خصوصی توجہ اور حکومت پاکستان کے ساتھ دوستانہ اور برادرانہ تعلقات ہمارے لیے بہت قیمتی اور قابل احترام ہیں۔
-
ایسا فیصلہ جس سے پاکستان کی داخلی خود مختاری متاثر ہو، کسی صورت قبول نہیں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امریکہ کی افغانستان تک رسائی کے لیے پاکستان سے زمینی و فضائی راستے اور فوجی اڈے دینے کی اخباری اطلاعات تشویشناک ہے۔