پاکستانی وزیر خارجہ
-
پاکستانیوں کو روضہ امام رضا (ع) سے بڑی عقیدت ہے، بلاول بھٹو زرداری
حوزہ/ پاکستانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ روضہ امام رضا علیہ السلام پر غیر ملکی زائرین کی بڑی تعداد پاکستانیوں کی ہے اور انہیں مشہد کا سفر کرنے اور آپ کی زیارت میں خاص عقیدت ہے۔
-
ایرانی صدر سے پاکستانی وزیر خارجہ کی ملاقات:
اسلامی جمہوریہ ایران پاکستان کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے، صدر رئیسی
حوزہ/ ایرانی صدر مملکت نے ایران اور پاکستان کے عوام کو نہ صرف پڑوسی بلکہ ایک دوسرے کے رشتہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ امام رضا (ع) کے روضے پر آنے والے زیادہ تر غیر ملکی زائرین، پاکستانی ہیں اور ان کی اہل بیت (ع) سے محبت مشہور ہے اور یہ دونوں قوموں کے درمیان قربت کی ایک وجہ ہے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کی نوروز اور نئے ایرانی سال کی آمد پر مبارکباد
حوزہ/ پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایرانی عوام اور دنیا بھر میں نوروز منانے والے ممالک کو عید نوروز اور نئے سال ہجری شمسی کے آغاز پر مبارکباد دی۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کی حضرت امیر المومینین (ع) کے روضہ اقدس پر حاضری +تصاویر
حوزہ/ شاہ محمود قریشی نے روضہ حضرت علی علیہ السلام کی زیارت کا شرف حاصل کرتے ہوئے حرم حضرت علی علیہ السلام میں نوافل ادا کئے اور ملکی سلامتی و خوشحالی، اتحاد بین المسلمین، اور کرونا وبا سے نجات کیلئے دعائیں کیں۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی روضۂ کاظمین پر حاضری
حوزہ/ وزیر خارجہ پاکستان نے ساتویں تاجدار امامت امام موسی کاظم علیہ السلام کے مزار پر حاضری دی اور حرم امام موسی کاظم علیہ السلام میں نوافل ادا کیے ساتھ ہی ملکی سلامتی اور اتحاد بین المسلمین کیلئے خصوصی دعائیں مانگیں۔
-
اسلاموفوبیا کامقابلہ کرنے کے لئے اسلامی ملکوں کا اتحاد ضروری ہے، پاکستانی وزير خارجہ سے ملاقات میں، متولی آستان قدس رضوی کی تاکید
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے متولی نے، دنیا میں اسلاموفوبیا کی مہم کو، صیہونی حکومت کی خباثت کا نتیجہ قرار دیا اور اس سامراجی سازش کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلامی ملکوں کے اتحاد پر زور دیا ۔
-
ایران اور پاکستان کی سرحدوں کو محفوظ بنانے کی ضرورت، صدر اسلامی جمہوریہ ایران
حوزہ/ حسن روحانی نے کہا کہ ایران اور پاکستان، افغانستان کے انتہائی اہم اور موثر ہمسایہ ممالک کی حیثیت سے باہمی تعاون اور بھائی چارے کے ذریعے اس ملک میں امن عمل کے انتظام کے لئے اپنا کردار ادا کریں اور اسلامی جمہوریہ ایران اس سلسلے میں پاکستان اور افغانستان کے ساتھ تعاون کا خیرمقدم کرتا ہے۔