۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
پاکستان میں مسنگ پرسنز کا مسئلہ
کل اخبار: 2
-
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق:
پاکستان میں مسنگ پرسنز کا مسئلہ؛ اب تک موجود، سالہا سال سے مائیں اپنے بچوں کی شکلیں دیکھنے کو ترس گئیں
حوزہ/ مولانا ہدایت الرحمن سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے امیر کا کہنا تھا کہ حکمران جان لیں کہ گوادر کو حق دو تحریک مسائل کے حل تک ختم نہیں ہوگی۔ گونگے بہرے حکمران عوامی مسائل پر کان نہیں دھرتے بلکہ ان کی سیاست کا مرکز ومحور اپنے مفادات کا تحفظ ہے۔
-
پاکستان میں شیعہ مسنگ پرسنز کا مسئلہ:
لا پتہ افراد سے زیادہ تکلیف اور مشکل انکے گھر والوں کو ہے، جنہیں اپنے پیاروں کا کچھ بھی علم نہیں کہ وہ کس حال میں ہیں، علامہ عابد حسینی
حکومت کو چاہیئے کہ لا پتہ افراد کو متعلقہ عدالتوں میں پیش کیا جائے اور عدالتوں کے توسط سے انکی تحقیقات کرائی جائیں۔اگر کسی پر انٹی سٹیٹ ٹائپ کا کوئی قابل سزا جرم ثابت ہوتا ہے تو بیشک اسے سزا دی جائے، ورنہ انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے۔