حوزہ/ پاکستان کے صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں نارائن پورہ میں ایک شخص نے مندر میں توڑ پھوڑ کی جس کے بعد اہل علاقہ نے اسے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔
اقلیتوں کی عبادت گاہوں پر حملے شرمناک فعل ہیں یہی وہ شر پسند لوگ ہیں جو اسلام اور مسلمانوں کی جگ ہنسائی کا باعث بن رہے ہیں اسلام کسی صورت ایسی نفرت انگیزی کی اجازت نہیں دیتا ہے۔