حوزہ/ پاکستان میں نمائندہ آیت اللہ یعقوبی علامہ ہادی حسین نے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر پیر نورالحق قادری سے ملاقات کی۔