حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: آئین ہی وہ دستاویز ہے جس نے پورے ملک بشمول تمام طبقات، شعبہ ہائے زندگی کو باہم متحد کیا ہوا ہے۔