پاک فوج
-
پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں فورسز اور دہشت گرد آمنے سامنے؛ 3 دہشت گرد ہلاک
حوزہ/ پاکستان کے صوبۂ بلوچستان کے ژوب نامی علاقے میں دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں پاکستانی فوج کے میجر جاں بحق، جبکہ تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
یہ ہمارے شہداء ہیں؛ ایرانی سفیر کا پاک فوج کے شہداء کو خراج تحسین
حوزہ/ ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کا کہنا ہے کہ ان جوانوں نے مادرِ وطن کی حفاطت کے لیے شہادت کو گلے لگایا، ہمیشہ سے یقین ہے کہ پاکستانی شہداء ہمارے ایرانی شہداء ہیں۔
-
عوام کے حق رائے دہی کا احترام ریاستی اداروں کا آئینی فریضہ ہے، علامہ راجہ ناصر جعفری
حوزہ/چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے حالیہ انتخابات کے حوالے سے میڈیا سیل سے جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ عوامی مینڈیٹ کی تضحیک ریاستی اداروں کے رہے سہے وقار کو تباہ کر دے گی، لہٰذا اس تضحیک کو روکا جائے، عجب تماشہ ہے کہ جو امیدوار رات کو بھاری اکثریت کے ساتھ جیتے ہوئے تھے، صبح آنے والے نتائج میں انہیں شکست خوردہ قرار دے دیا گیا۔
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک فوج و دیگر سیکورٹی فورسز سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی کا انعقاد
حوزہ / پاک فوج و دیگر سیکورٹی فورسز سے اظہاریکجہتی کےلئے آل کریانہ ایسوسی ایشن ڈیرہ کے زیر اہتمام جی پی او چوک سےنکالی گئی ریلی میں صوبائی وزیر زراعت و لائیو سٹاک عبدالحلیم خان قصور یہ اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے خصوصی شرکت کی۔
-
پاک فوج دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا اعلان کرے، قوم اس آپریشن پر آنے والا خرچ اٹھانے کو تیار ہے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ یہ وقت ہے کہ وزیرستان کی طرح اب پورے ملک سے متشدد مفتیوں، تکفیریت کے مدارس اور انکے مالی منابع کا صفایا کیا جائے تاکہ نہ دہشت گردی باقی رہے اور نہ ہی اس سر زمین پر دہشت گردی کا نطفہ موجود رہے۔
-
پاک فوج میں اہم تعیناتیوں پر قوم مبارکباد کی مستحق ہے، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری نے کہا: امید ہے اب ملک میں استحکام آئے گا اور عوام کی مشکلات بھی کم ہوں گی۔ پوری قوم کی دعائیں نئے سپہ سالار جنرل عاصم منیر اور پاک فوج کے ساتھ ہیں۔
-
سرحدوں کی حفاظت کرنا فوج کی جبکہ نظریات کی حفاظت کرنا قوم و ملت کی ذمہ داری ہے، مولانا شیخ ذوالفقار علی انصاری
حوزہ / شیخ ذوالفقار علی انصاری نے کہا: یومِ دفاع کی مناسبت سےافواج پاکستان اور وطن عزیز کے دفاع میں شہید ہونے والےشہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں ۔
-
پاکستان فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف کی حضرت معصومہ (س) کے حرم میں حاضری
حوزہ/ چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے حضرت معصومہ (س) کے حرم مطہر میں حاضری دی اور حرم کے مختلف مقامات کا دورہ کیا۔
-
پاک فوج پر دہشت گردانہ حملے، قوم ایسی بزدلانہ کاروائیوں سے مرعوب نہیں ہو گی، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے وزیرستان اور بلوچستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔