حوزہ/کویت میں 47 سال سے قائم قدیمی تاریخی مرکزی عشرۂ محرم الحرام کی مجالسِ عزاء مدرسہ ام سلمیٰ رمیثیہ میں منعقد ہوئیں، جن میں کویت بھر سے برصغیر پاک وہند کے مؤمنین اور علمائے کرام نے شرکت کی۔
حوزہ/حرم امام رضا علیہ السّلام کے ادارۂ برائے غیر ملکی زائرین کی کاوشوں سے حرم امام رضا (ع) کے رواق دار الرحمہ میں اردو زبان زائرین کے لیے ’’امت واحدہ‘‘ کے عنوان سے محفلِ قرآن منعقد کی گئی، جس…