پدم بھوشن
-
لکھنؤ میں مولانا کلب صادق ایوارڈز کی تقسیم
حوزہ/ پدم بھوش انعام یافتہ ڈاکٹر کلب صادق مرحوم کی یاد میں لکھنؤ میں ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ ‘یاد صادق’ کے عنوان سے منعقد اس پروگرام کی صدارت کیرلہ کے گورنر عارف محمد خاں نے کی۔
-
حکیم امت مولانا کلب صادق کو حکومت ہند کی جانب سے ملے اعزاز پر مرحوم کے فرزند کلب سبطین نوری کے تأثرات
حوزہ/حکیم امت اور عظیم مسلم عالم دین نیز آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے وائس چیئرمین،مولانا کلب صادق کو پدم بھوشن سے نوازا گیا ہے۔ مولانا کلب صادق کے بیٹے کلب سبطین نوری نے اس کے لئے حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
پدم بھوشن حکیم امت مولانا کلب صادق کی خدمات کسی ایک مذہب یا ملک کی سرحدوں میں محدود نہیں، مولانا جاويد حيدر زيدی زیدپوری
حوزہ/ حکیم امت نے جو بھی کام کیا وہ انسانیت کی ترقی کے لئے کیا. انکے ہر بیان میں انسانیت، اتحاد، تعلیم، کی ہی بات ہوتی تھی آپ نے پوری دنیا میں علم کا چراغ روشن کیا نہ جانے کتنے ہونہار بچے جو غربت کی وجہ سے تعلیم سے دور تھے ایسے بچوں کے سر پر حکیم امت مولانا کلب صادق صاحب نے ہاتھ رکھا اور انہیں تعلیم کی راہ پر گامزن کردیا۔
-
Padma Awards 2021
حکیم امت ڈاکٹر کلب صادق طاب ثراه پدم بھوشن اعزاز سے نوازے گئے
حوزہ/ معروف عالم دین حکیم امت ڈاکٹر کلب صادق کے لیے ان کی عوامی خدمات کے عوض ہندوستان نے یوم جمہوریہ کے موقع پر پدم بھوشن ایوارڈ بعد از مرگ سے انہیں نوازا۔